ریاست کیرالا میں ضلع کولم کے پاراوور میں پتنگل دیوی مندر میں آج علی الصبح بھیانک آگ لگ جانے سے 86 افراد ہلاک اور 350افراد سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
style="text-align: right;">پولیس نے بتایا کہ دیواسووم دفتر کے پاس رکھے پٹاخوں میں آگ لگنے سے شدید دھماکے ہوئے اورہلاکت خیز سانحہ برپا ہو گیا۔
دیواسووم عمارت منہدم ہونے سے کئی لوگ اس کے نیچے دب گئے